the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 (یو این آئی) آل انڈیا مسلم ویمن پرسنل لاء بورڈ (اے آئی ایم ڈبلیو پی ایل بی) نے سپریم کورٹ میں داخل حلف نامہ طلاق ثلاثہ کی حمایت میں پیش کئے گئے مسلم پرسنل لاء بورد کے موقف پر سخت تنقید کرتے ہوئے اس کی مخالفت کی ہے۔
خواتین مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا کہ مردوں کے غلبہ والے مسلم پرسنل لاء بورڈ کا یہ رجعت



پسندانہ اقدام ہے۔

آل انڈیا خواتین مسلم پرسنل لاء بورڈ کی چیئر پرسن شائستہ عنبر نے کہا کہ " آل انڈيا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے مسلم معاشرے میں سماجی اصلاحات کو نافذ کرنے اور شرعی عدالتوں کے نظام کو مؤثر بنانے میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.